Manzar Ansari

Add To collaction

04-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - ناراض

کیوں اتنی اُلجھی ہوئی سی ہیں ائے زندگی ،کیا میں تُجھے صحی طریقے سے جی نہیں رہی۔یہ مجھے زندگی جینی نہیں آتی ۔
آخر میں تُجھ سے اتنی پریشانی کیوں ہو ۔میرے دامن میں بہت سارے گم ہے ۔
میں پروا کرتی ہو جس کی ۔میں اُس کی زندگی میں کوئی معنی نہیں رکھتی ۔
میں جس کی سلامتی کی دعا مانگتی ہو ۔جب چاہے وہ مجھے پکڑ کر مارنے کا حق رکھتا ہے ۔
اے زندگی موت حرام ہے ۔میرے لیے تو تو کسی پاواندی میں نہیں ہے ،میں تُجھ تک نہیں پہنچ سکتی ۔
 تو مجھ تک پہنچ سکتی ہے۔۔۔۔۔۔

   7
2 Comments

Simran Bhagat

05-Feb-2022 06:17 AM

Wonderful👏👏

Reply

Anjana

04-Feb-2022 08:15 PM

Amazing

Reply